آئیسولیشن ہسپتال کے ملازمین 8ماہ سے تنخوا ہوں سے محروم

آئیسولیشن ہسپتال کے ملازمین  8ماہ سے تنخوا ہوں سے محروم

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وزارت قومی صحت آئیسو لیشن ہسپتال اینڈانفکیشن کنٹرول ڈیز یز کے ملازمین کو گزشتہ 8 ماہ سے تنخوا ہیں نہیں مل سکی ہیں۔۔۔

 جبکہ وزارت قومی صحت نے ہسپتال کوپرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کے لئے نجی ہسپتالوں سے تجاویز طلب کررکھی ہیں، وزارت قومی صحت نے ہسپتال میں36 کنٹریکٹ ملازمین کو گزشتہ 8 ماہ سے تنخوا ہیں ادا نہیں کیں ۔ مذکورہ ہسپتال کورونا وائرس کے علاج کے لئے تین سال قبل بنایا گیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں