غیر ملکی زبانوں کا کورس جلد شروع

 غیر ملکی زبانوں کا کورس جلد شروع

اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے زیر اہتمام اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کے۔۔۔

 ایک ہزار سے زائد طالب علموں کے لئے مفت چھ ماہ پر مشتمل غیر ملکی زبانیں سیکھنے کے سرٹیفکیٹ کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے ،اس پروگرام کے تحت نمل کے تعاون سے جرمن، چینی ، جاپانی زبانیں سکھائی جائیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں