کوہسار یونیورسٹی، داخلوں کی تاریخ میں 18ستمبر تک تو سیع
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) کوہسار یونیورسٹی مری میں داخلوں کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر 18ستمبر تک تو سیع کر دی گئی ہے ۔ وی سی سید حبیب بخاری نے کہا سلیکٹڈ ڈیپارٹمنٹس میں فیس میں بھی 5000سے 10000تک کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔
کوہسار یونیورسٹی مری میں داخلوں کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر 18ستمبر تک تو سیع کر دی گئی ہے ۔ وی سی سید حبیب بخاری نے کہا سلیکٹڈ ڈیپارٹمنٹس میں فیس میں بھی 5000سے 10000تک کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔