10اشتہاریوں سمیت منشیات و اسلحہ کے 18ملزم گرفتار
راولپنڈی، اسلام آباد (خبرنگار، خصوصی رپورٹر) راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 10اشتہاریوں سمیت منشیات اور اسلحہ رکھنے والے 18ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے ۔
گرفتار ملزمان سے 1200گرام ہیروئن، 5220گرام چرس اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔