بچے سے بد اخلاقی کا ملزم گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار)گوجرخان پو لیس نے 10 سالہ بچے سے بد اخلاقی کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا ، لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم شان علی نے میرے 10 سالہ بیٹے سے بد اخلاقی کی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
گوجرخان پو لیس نے 10 سالہ بچے سے بد اخلاقی کرنے وا لے ملزم کو گرفتار کر لیا ، لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم شان علی نے میرے 10 سالہ بیٹے سے بد اخلاقی کی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔