کہوٹہ سے 4 شراب فروش گرفتار

کہوٹہ سے 4 شراب فروش گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) کہوٹہ پولیس نے 4 شراب فروشوں کو گرفتارکرکے 75 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ گرفتار ملزمان میں ظفر، ابرار، عمران اور حسن شامل ہیں۔ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

کہوٹہ پولیس نے 4 شراب فروشوں کو گرفتارکرکے 75 لٹر شراب برآمد کرلی ۔ گرفتار ملزمان میں ظفر، ابرار، عمران اور حسن شامل ہیں۔ مقدمات درج کرلیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں