منشیات سپلائر کو 9سال قید کی سزا
راولپنڈی(خبرنگار)منشیات سپلائر سجاد خان کو عدالت سے 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔
منشیات سپلائر سجاد خان کو عدالت سے 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ مجرم سے 2کلو 460گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ صدر واہ پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔