گا ڑ یوں میں ایل پی جی بھرنے پر2غیر قانونی آؤٹ لیٹس سیل

گا ڑ یوں میں ایل پی جی بھرنے پر2غیر قانونی آؤٹ لیٹس سیل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر اے سی نیلور عزیر علی خان نے غیر قانونی طور پر ایل پی جی بھرنے والے دو آؤٹ لیٹس کو سیل کرکے گاڑی کو تھانے منتقل کردیا۔

  اے سی نیلور عزیر علی خان نے غیر قانونی طور پر ایل پی جی بھرنے والے دو آؤٹ لیٹس کو سیل کرکے گاڑی کو تھانے منتقل کردیا۔ تھانہ کرپا کی حدود میں دو غیر قانونی ایجنسیز سیل کرتے ہوئے غیر قانونی پٹرول مشینیں قبضے میں لے لی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں