اسلام آباد پولیس ، دس ماہ میں 18ہزار سے زائد ملزم گرفتار

اسلام آباد پولیس ، دس ماہ میں 18ہزار سے زائد ملزم گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دس ماہ کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 18ہزار 105ملزمان کو گرفتار کرکے 1ارب 60کروڑ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کرلیا۔۔۔

کل 1,663منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جن سے 392کلوگرام چرس،485 کلوگرام ہیروئن،29کلوگرام سے زائد آئس، 15,091لٹر شراب اورنشہ آور گولیاں بھی برآمد کی گئیں ، پولیس ٹیموں نے 111رائفلیں ،33کاربین، 1,471پستول اور219 خنجر بھی برآمد کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں