یو ایس ایڈ کے تعاون سے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں فیملی پلاننگ سکلز لیب کا افتتاح
اسلام آباد(نامہ نگار)یو ایس ایڈ اور سندھ حکومت میں شراکت داری کے تحت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں جدید ترین فیملی پلاننگ سکلز لیب کا افتتاح کردیاگیا۔۔۔
تقریب میں یو ایس ایڈ کی مشن ڈائریکٹر کیٹ سوم وونگسری اور سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے شرکت کی۔ا س موقع پر صوبے بھر میں صحت کی سہولیات تک رسائی اور معیار کو بہتر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔