مین مری روڈ پر رابی سینٹر کے سامنے سے ڈیوائیڈرز کی منتقلی

مین مری روڈ پر رابی سینٹر کے  سامنے سے ڈیوائیڈرز کی منتقلی

راولپنڈی( خبر نگار)سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے مین مری روڈ پر رابی سینٹر کے سامنے بنے ڈیوائیڈرز ہٹانے کا کام شروع کردیا ہے۔۔۔

 یہ ڈیوائیڈرز ٹریفک کے بہاؤ میں خلل کا باعث بن رہے تھے اور سکستھ روڈ دبئی پلازہ و ملحقہ علاقوں میں جانے والے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں