وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے افسروں کی اٹک میں کھلی کچہر ی
اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے ایڈ وائزر میجر جنرل (ر) ہا رون سکندر پا شا اور خالد سیال نے گز شتہ روزاٹک میں کھلی کچہر ی منعقد کی۔۔۔
جس کے دوران انہوں نے وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات سنیں اور متعلقہ اداروں کے افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کر کے پا سپورٹ، گیس، بجلی اور نا درا کے خلاف متعدد شکا یات مو قع پر ہی حل کر وا دیں۔