صوبائی وزیر بلال یاسین کا دورہ کمشنر آفس راولپنڈی

صوبائی وزیر بلال یاسین  کا دورہ کمشنر آفس راولپنڈی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیر برائے ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بلال یاسین نے کمشنر آفس راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔

ڈی جی آر ڈی اے نے اصلاحات اور ترقیاتی کاموں خصوصا ً راولپنڈی میں منظور شدہ اور غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں، راولپنڈی رنگ روڈ، نالہ لئی ایکسپریس وے ، میٹرو کوریڈور کی بحالی اور دیگر کے بارے میں بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں