پپس اور آ ئی ایس ایس آ ئی میں تعاون کا سمجھوتہ

پپس اور آ ئی ایس ایس آ ئی  میں تعاون کا سمجھوتہ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)آئی ایس ایس آئی اور پپس نے باہمی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔

ایم او یو پر سفیر سہیل محمود ڈائریکٹر جنرل آئی ایس ایس آئی اور محمد راشد مفضول ذکا ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پارلیمانی سروسز نے دستخط کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں