صبا حسن نے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

صبا حسن نے پی ایچ ڈی مقالے  کا کامیابی سے دفاع کیا

مردان (نمائندہ دنیا) یونیورسٹی آف انجینئرنگ کے شعبہ انگلش کی لیکچرر صبا حسن بنت قاضی حسن محمد نے قرطبہ یونیورسٹی پشاور سے پی ایچ ڈ ی کے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔۔

ان کے سپروائزر زمیں ڈاکٹر عبدالحمید اور ڈاکٹر قیصر خان شامل تھے۔ صبا حسن نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں