خواتین پر تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ، ڈاکٹرشاہدہ رحمانی

خواتین پر تشدد انسانی حقوق کی سنگین  خلاف ورزی ، ڈاکٹرشاہدہ رحمانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری و یمن پارلیمانی کاکس ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ۔۔۔

 خواتین پر تشدد نہ صرف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ یہ مساوات اور انصاف کے حصول میں ایک بنیادی رکاوٹ بھی ہے ۔ و یمن پارلیمانی کاکس خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے قانونی اور سماجی اصلاحات کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں