خالد جاوید گورائیہ کا گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سنٹر میانوالی کا دورہ

خالد جاوید گورائیہ کا گورنمنٹ  سپیشل ایجو کیشن سنٹر میانوالی کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کا گورنمنٹ سپیشل ایجو کیشن سنٹر میانوالی کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے سکول کے مختلف کلاس رومز کا معائنہ کیا اور زیر تعلیم بچوں سے نصاب سے متعلق مختلف سوالات پو چھے ۔

انہوں نے خصوصی بچوں کے ذہنی معیار کی تعریف کی۔اس موقع پر سی ای او ایجو کیشن ملک احمد یار اور فوکل پر سن سپیشل ایجو کیشن محمد حفیظ خٹک بھی مو جود تھے ۔ڈپٹی کمشنر نے سکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زیر تعلیم خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی تو جہ دی جا ئے تا کہ انہیں معاشرے کا مفید شہری بنا یا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں