پی ٹی آ ئی قیادت معیشت تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ، شیخ آ فتاب

پی ٹی آ ئی قیادت معیشت تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ، شیخ آ فتاب

حضرو (نمائندہ دنیا) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ جب بھی بیرون ملک سے کو ئی وفد پاکستان آ تا ہے تحریک انصاف ایک سازش کے تحت دھرنے د ینا شروع کر دیتی ہے ۔۔۔

 حالیہ احتجاج بھی ایک سازش ہے ، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ تحریک انصاف کی قیادت ملک کی معیشت کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔ احتجاج کی کال دے کر تحریک انصاف نے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں