ہمیں اردو انگریزی کے امتزاج کا عملی نقطہ نظر اپنانا چاہیے:احسن اقبال

ہمیں اردو انگریزی کے امتزاج کا عملی نقطہ نظر اپنانا چاہیے:احسن اقبال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزارت تعلیم نے نیشنل کریکولم سمٹ 2024 میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ نیا نصاب، مضامین اور شعبے متعارف کرا دیئے۔

 وزیر منصوبہ احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا تعلیم کا قوموں کی ترقی میں اہم کردار ہے، بعض لوگ اردو تو بعض انگریزی کے حق میں ہیں، ہمیں اردو انگریزی کے امتزاج کا عملی نقطہ نظر اپنانا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں