منشیات فروشی کیس، مجرم کو 9 سال قید
راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے مقدمہ میں مجرم دولت خان کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
منشیات فروشی کے مقدمہ میں مجرم دولت خان کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ واہ کینٹ پولیس نے مجرم کو ایک کلو 540 گرام چرس برآمد ہونے پر مارچ 2024 میں گرفتار کیا تھا۔