تھانہ ایئرپورٹ، مورگاہ، وارث خان کے علاقوں سے 3اشتہاری گرفتار

تھانہ ایئرپورٹ، مورگاہ، وارث خان  کے علاقوں سے 3اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے تین اشتہاری مجرم گرفتار کر لیے، ایئرپورٹ پولیس نے اشتہاری نوازش، مورگاہ پولیس نے سمیر اور وارث خان پولیس نے محمد تقی کو گرفتار کیا۔

اشتہاری مجرمان چیک ڈس آنر کے مقدمات میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں