ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیو مہم بارے جائزہ اجلاس

 ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت پولیو مہم  بارے   جائزہ اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کے پہلے روز ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 اجلاس میں پہلے دن کے حوالے سے پولیو ورکرز کی کارکردگی اور انہیں درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلع بھر میں 2 ہزار 693پولیو ورکرز نے گھر گھر، مختلف عوامی مقامات پر بچوں کو قطرے پلائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں