ٹھیکیدار کی ضمانت مسترد

ٹھیکیدار کی ضمانت مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے چیک باؤنس کیس میں کے 4 منصوبے کے ٹھیکیدار عمر بشیر کے ضمانت مسترد کردی، پولیس نے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنادی ہے ،ملیرکورٹ نے بھی مسترد کردی تھی۔

سندھ ہائیکورٹ نے چیک باؤنس کیس میں کے 4 منصوبے کے ٹھیکیدار عمر بشیر کے ضمانت مسترد کردی، پولیس نے ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنادی ہے ،ملیرکورٹ نے بھی مسترد کردی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں