لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں مردہ خانے کا افتتاح

لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں مردہ خانے کا افتتاح

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لانڈھی میڈیکل کمپلیکس میں مردہ خانے کا افتتاح کردیا۔

مرتضیٰ وہاب نے افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسائل کو لوگوں کے بہترین مفاد میں استعمال کریں گے ، کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود مردہ خانہ غیر فعال تھا۔انہوں نے بتایا کہ غسل اور میت کے لیے علاقے میں کوئی جگہ موجود نہیں تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں