اغوا برائے تاوان کے مجرم کو عمرقید کی سزا
راولپنڈی (خبرنگار) انسداد دہشتگری کی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔۔۔
مجرم افراسیاب نے گن پوائنٹ پر 19 سالہ لڑکے کو اغوا کیا اور 2 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔ مقدمہ جولائی 2023 میں تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا۔