کاٹلنگ، نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

کاٹلنگ، نوجوان پانی  میں ڈوب کر جاں بحق

مردان(نمائندہ دنیا)کاٹلنگ میاں خان بائزئی تھانہ کے قریب 25 سالہ نو جوان جنید پانی میں ڈو ب کر جاںبحق ہوگیا، لاش ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

کاٹلنگ میاں خان بائزئی تھانہ کے قریب 25 سالہ نو جوان جنید پانی میں ڈو ب کر جاںبحق ہوگیا، لاش ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفی مرگی کا مریض تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں