تھنک ٹینکس کو تحقیق ، عملی حل کے درمیان خلا پر کرنا ہوگا:ڈاکٹر عابد قیوم

تھنک ٹینکس کو تحقیق ، عملی حل کے  درمیان خلا پر کرنا ہوگا:ڈاکٹر عابد قیوم

اسلام آباد (نامہ نگار) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی میں قومی اقتصادی تھنک ٹینکس نیٹ ورک کی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں، صنعتوں اور پالیسی سازوں کے درمیان مضبوط روابط پر زور دیا گیا۔

سربراہ ایس ڈی پی آئی عابد قیوم سلہری نے خطاب میں کہا تھنک ٹینکس کو تحقیق اور عملی حل کے درمیان خلا پر کرنا ہوگا۔ نیٹ ورک کے تحت 15پالیسی پیپرز شائع کیے، 15زیر تکمیل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں