تجاوزات پر 4د کانیں سیل 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج
گو جرانوالہ(سٹاف رپورٹر)تجاوزات مافیا کے خلاف سخت کارروائی ، کھیالی چوک شیخوپورہ روڈ پر بار ہا آپریشن اور آگاہی کے باوجودعمل درآمد نہ کرنے پر۔۔۔
اے سی سٹی اقراء مبین گوندل کاسکواڈ لیڈرانکروچمنٹ لینڈ سپرنٹنڈنٹ رحمت علی انصاری،انسپکٹر عرفان نسیم بٹ کے ہمراہ گرینڈ آپریشن ،د کان کے آگے روڈپر ر کاوٹ پیدا کرنے پر 4د کانیں سیل،5تجاوزات کندہ کو پکڑ کر متعلقہ تھانے میں پرچہ درج کروادیا گیا،سینکڑوں عارضی وپختہ تجاوزات کاموقع پر صفایا کیا گیا، 1ٹرک سامان قبضہ میںلے لیا گیا۔