قائداعظم ڈے اور کرسمس پر ریسکیو کے جوان ہائی الرٹ رہے

قائداعظم ڈے اور کرسمس پر ریسکیو کے جوان ہائی الرٹ رہے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) یوم قائد/ کرسمس ڈے کے موقع پر ریسکیو1122کے جوان ہائی الرٹ’ضلع بھر میں تمام تحصیلوں سمیت گرجا گھروں اور۔

 تفریحی مقامات پر ریسکیو جوان بمعہ ایمرجنسی وہیکلز تعینات رہے ایمبولینسز، موٹر بائیک ایمبولینسز، فائر وہیکلز اور ریسکیو پوسٹوں کے ساتھ ایمرجنسی کور فراہم کر تے رہے ۔اس موقع پر ایمرجنسی آفیسر ریسکیو ڈاکٹر خالد محمود نے کہاکہ ریسکیو جوان دیگر ایمرجنسیز پر بھی اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں ،کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو ٹیمیں ہمہ وقت تیار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں