ہمیں اپنے عظیم ہیروز کو فراموش نہیں کرنا چاہیے:پروفیسر ڈاکٹر کنول امین

ہمیں اپنے عظیم ہیروز کو فراموش نہیں  کرنا چاہیے:پروفیسر ڈاکٹر کنول امین

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) عبد الرحمن پشاوری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے قومی کانفرنس ہوئی۔۔۔

 مہمان خصوصی سفیر ترکیہ عرفان نذیر اوغلو نے عبد الرحمن پشاوری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ترکیہ و پاکستان کے برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ وی سی جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر کنول امین نے کہا ہمیں اپنے عظیم ہیروز کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں