سیدہ فاطمہؓ کی تعلیمات نصاب میں شامل کی جائیں:علماء و مشائخ

سیدہ فاطمہؓ کی تعلیمات نصاب  میں شامل کی جائیں:علماء و مشائخ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) جید علماء و مشائخ نے کہا عالم اسلام کی خواتین سیدہ فاطمہؓ کی سیرت طیبہ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔۔۔

 سیدہ فاطمہؓ کی تعلیمات ہر سطح پر نصاب تعلیم میں شامل کی جائیں۔ ان خیالات کا اظہار مفتی گلزار نعیمی ، صاحبزادہ عدنان قادری، سینیٹر ناصر عباس، صاحبزادہ سلطان احمد، علامہ شبیر میثمی، ملک غلام مصطفی، مفتی شفیع الرحمان، ڈاکٹر شمس الرحمان اور دیگر نے ’خاتون جنت کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں