بااختیارخاتون ہی بااختیار پاکستان کی ضمانت ہے : رانا مشہود احمد

بااختیارخاتون ہی بااختیار پاکستان کی ضمانت ہے : رانا مشہود احمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا بااختیارخاتون ہی بااختیار پاکستان کی ضمانت ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیہی علاقوں کی خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے تیار کیے گئے اچیوو پروگرام کے شرکا کے ساتھ منعقدہ تقریب میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں