عرفان مظفر برینڈن فو پاکستان پرائیویٹ سکولز، کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدر ڈائریکٹر الائیڈ سکول چکری روڈ کیمپس، پیر مہر علی شاہ کیمپس عرفان مظفر کیانی کو برینڈن فو پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔
ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ظفر اقبال، اپسکا کے سیکرٹری جنرل ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ اشرف ہراج، محمد افتخار فیگار نیاز و دیگر نے عرفان کیانی کو نوٹیفکیشن دیا۔