اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرسے متعلق اپنی قراردادوں پر عملدرآمد سے قاصر:غلام علی

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرسے متعلق اپنی  قراردادوں پر عملدرآمد سے قاصر:غلام علی

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) صدر پاکستان عوامی تحریک و ممتاز کشمیری رہنما غلام علی خان نے کہا مقبوضہ وادی کے کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی۔۔

 قراردادوں کے مطابق حق خود ارادی ملنا چاہیے، اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرنے سے قاصر ہے، انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ امریکا اور اسرائیل کی لونڈی بن چکا ہے، ایک طرف فلسطین میں مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہیں اور دوسری جانب مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی ہی قراردادوں پر عمل کروانے کی جرات نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں