رشوت یا بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی:ڈی آئی جی

رشوت یا بدعنوانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی:ڈی آئی جی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضا نے کھلی کچہری لگائی اور شہریوں کے مسائل سنے۔۔

انہوں نے مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دیئے۔ ڈی آئی جی نے کہا رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں