دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات

 دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس وفاقی دارالحکومت میں جاری دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ کی فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنارہی ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس سلسلہ میں سینئر پولیس افسران نے مختلف مقامات کا دورہ کیا اورغیر ملکی وفود کی رہائش گاہوں اور وینیوز پر تعینات سکیورٹی انتظاما ت کا جائزہ لیا،ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن (ر)محمد ذیشان حیدر نے کہا کہ پولیس افسران غیر ملکی وفود کی رہائش گاہوں ،وینیوز اور روٹس کی سکیورٹی انتظامات کے ساتھ سرویلنس کو مزید بہتر بنائیں ،شہریوں کو متبادل روٹس کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے ، شہری یوتھ سمٹ 2025کے دوران بھرپور سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں