بنی گالا کی پہاڑیوں پر لگی آ گ بجھا دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے پہاڑ بھی خشک ہونے لگے ،گزشتہ روز بنی گالا کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی جسے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا ،تاہم چھوٹے بڑے بیسیوں درخت جل کرخاکستر ہوگئے۔
اسلام آباد میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے پہاڑ بھی خشک ہونے لگے ،گزشتہ روز بنی گالا کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی جسے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا ،تاہم چھوٹے بڑے بیسیوں درخت جل کرخاکستر ہوگئے۔