راولپنڈی سے دو پتنگ باز گرفتار، 160 پتنگیں برآمد

راولپنڈی( خبر نگار) راولپنڈی پولیس نے 2 ملزموںکو گرفتار کر کے 160پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں، تھانہ آراے بازار پولیس نے احسن سلیم سے 150پتنگیں اور ڈور، تھانہ وارث خان پولیس نے علی مرتضیٰ سے 10پتنگیں اور ڈور برآمد کی ۔
راولپنڈی پولیس نے 2 ملزموںکو گرفتار کر کے 160پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لیں، تھانہ آراے بازار پولیس نے احسن سلیم سے 150پتنگیں اور ڈور، تھانہ وارث خان پولیس نے علی مرتضیٰ سے 10پتنگیں اور ڈور برآمد کی ۔