اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار طاہر صابر نے مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرارسردار طاہر صابر نے مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ،عدالتی عملے نے رجسٹرار سردارطاہر صابرکو گلدستہ پیش کر کے الوداع کیا ۔