نیو مری میں بھار ت کیخلاف ، پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

مری( نمائندہ دنیا) بھارت کی طرف سے آبی جارحیت کیخلاف اورپاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نیومری سے ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔۔۔
شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری وایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور،ممبرپنجاب اسمبلی بلال یامین ستی و دیگر نے کہا کہ بھارت کی طرف سے آبی جارحیت کامنہ توڑ جواب دیا جا ئیگا ، بھارتی سکیورٹی فورسز کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈا لنا بڑی حماقت ہے ۔