علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، 251 طلبہ کو میرٹ سکالر شپس، پراجیکٹ گرانٹ دی گئی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، 251 طلبہ کو  میرٹ سکالر شپس، پراجیکٹ گرانٹ دی گئی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تقریب ہوئی، تقریب میں 239 طلبہ کو میرٹ سکالرشپس سے نوازا گیا، 12 طلبہ کو فائنل ایئر پراجیکٹ گرانٹ دی گئی۔

 وی سی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے تقریب سے خطاب میں کہا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ 2024 میں پائیدار ترقی کے ہدف نمبر 4 (معیاری تعلیم) کے تحت اول پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں