7 ملزم گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

7 ملزم گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولپنڈی(خبر نگار)وارث خان پولیس نے ہوائی فائرنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔

 علاوہ ازیں پولیس نے دیگر 6 افراد کو حراست میں لے کر 20 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکر لیا۔ کارروائیاں تھانہ پیرود ہائی، گوجر خان، کلر سیداں، چونترہ، دھمیال اور صدر واہ کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں