وفاقی وزیر شزا فاطمہ سے سی ای او علی بابا جیمز ڈونگ کی ملاقات
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے سی ای او علی بابا جیمز ڈونگ نے گزشتہ روز ملاقات کی، جیمز ڈونگ نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کا ٹیلنٹ عالمی معیار کا ہے۔
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے سی ای او علی بابا جیمز ڈونگ نے گزشتہ روز ملاقات کی، جیمز ڈونگ نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کا ٹیلنٹ عالمی معیار کا ہے۔