راولپنڈی:گزشتہ ماہ مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق

راولپنڈی:گزشتہ ماہ مختلف واقعات میں 17افراد جاں بحق

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی میں گزشتہ ماہ (جولائی) کے دوران 17 افراد جاں بحق اور 677 شدید زخمی ہوئے۔۔۔

 جبکہ آتشزدگی کے 84واقعات میں 2افراد زخمی ہوگئے اور مجموعی طور پر کروڑوں روپے کا سامان اور املاک آگ کی نذر ہوئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 1318ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 17افراد جاں بحق، 677شدید زخمی اور 796معمولی زخمی ہوئے۔ ان حادثات میں زیادہ تعداد کار اور موٹرسائیکل سواروں کی ہے، متاثرین میں 1214مرد اور 276خواتین شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں