راولپنڈی میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 182پکڑ لیے گئے

راولپنڈی میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف  کریک ڈاؤن، 182پکڑ لیے گئے

راولپنڈی (خبرنگار) شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں گزشتہ 21روز کے دوران 182پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا گیا۔

پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دئیے گئے ہیں جو مصروف سڑکوں اور شاہراہوں پر کارروائیاں کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں