ہیلتھ ملازمین کے حقوق کا دفاع کر ینگے چیئرمین فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس
اسلام آباد( نیوزرپورٹر) فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس پمز کے قیام کا مقصد پروفیسرز، ڈاکٹرز، نرسز ، پیرا میڈیکس، گزیٹڈ و نان گزیٹڈ ملازمین کے مسائل کو حل کروانا ہے۔۔۔
ہیلتھ ملازمین کے حقوق کا بلا تفریق دفاع کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار فیڈرل گرینڈ ہیلتھ الائنس پمز کے چیئر مین چو دھری انس، صدر ڈاکٹر عارف محسود اور چیئرمین ارشد خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔