راولپنڈی میں سرچ آپریشن

راولپنڈی میں سرچ آپریشن

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 64 گھروں، 60 دکانوں، 02 ہوٹلز اور 250 سے زائد افراد کے کوائف کا اندراج کیا۔

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 64 گھروں، 60 دکانوں، 02 ہوٹلز اور 250 سے زائد افراد کے کوائف کا اندراج کیا۔ سرچ آپریشن تھانہ سٹی، ریس کورس اور سول لائنز کے علاقوں میں کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں