راولپنڈی سے 207 پیشہ ور بھکاری گرفتار

 راولپنڈی سے 207 پیشہ ور بھکاری گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پیشہ بھکاریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔

 ، گزشتہ 26 روز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 207 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ بھکاریوں کی گرفتاری کیلئے خصوصی سکواڈز تشکیل دیئے گئے ہیں جو شہر کے مصروف چوراہوں، سڑکوں اور شاہراہوں پر سرگرم ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں