اسلام آباد،13اشتہاریوں سمیت 25جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد،13اشتہاریوں سمیت 25جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 13اشتہا ر یوں سمیت 25جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 863گر ام چرس، مختلف بو ر کے 9پستول معہ ایمو نیشن اور خنجر برآمد کرلیے ۔

کارروا ئیاں تھانہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ سمبل، تھا نہ سنگجا نی، تھا نہ سبزی منڈی، تھانہ نون، تھانہ کھنہ، تھانہ ہمک، تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے کیں ،گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں