پنجاب فو ڈ اتھارٹی کی کا رروا ئی 1600لٹر ناقص دودھ تلف

پنجاب فو ڈ اتھارٹی کی کا رروا ئی 1600لٹر ناقص دودھ تلف

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1600 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔حکام نے موٹروے ، چکری، ممتاز سٹی، فیصل ٹاؤن اور چکری پر ناکے لگا کر 20دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی ۔

 پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 1600 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کردیا۔حکام نے موٹروے ، چکری، ممتاز سٹی، فیصل ٹاؤن اور چکری پر ناکے لگا کر 20دودھ بردار گاڑیوں  کی چیکنگ کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں